ابنا: ذرایع کاکہنا ہے حکومت بلوچستان نے وفاق کو زائرین کو کراچی بذریعہ جہاز ایران بیھجنے کی تجویز دی ہے ۔بس سروس اور سیکورٹی کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جائے گا۔ عوامی ذرایع کاکہنا ہے کہ حکومت دو یا چار دھشت گردوں کی خلاف یا متعلقہ جگہے کی آپریشن کے بجائے ان اقدامات کی کیلئے غور کررہی ہے جو کہ ھزارہ قوم کی معاشی قتل اور زیاتی سمجھاجائے گا۔
.......
/169